Sunday, June 30, 2024
spot_img
HomeCurrent AffairsBusinessesنان فائلرز پر ٹیکس کی شرح 45 فیصد کرنے کی تجویز

نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح 45 فیصد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت  کی جانب سے مالی سال 25-2024 کا بجٹ  پیش کیا گیا ہے ، جس میں فائلر اور نان فائلر پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔
 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے بجٹ تقریر میں کہا گیا ہے کہ فائلر کے لیے ٹیکس شرح 15 فیصد اور نان فائلرزکے لیے 45 فیصد ٹیکس کی تجاویز  ہیں،سگریٹ کے فلٹر میں استعمال ہونے والا ایسٹیسٹ ٹوپر 44 ہزار روپے فی کلو ایف ای ڈی عائد ۔

یہ بھی پڑھیں :https://urdu.tawarepakistan.com/current-affair/pakistan/pakistan-news/5346/

Latest Articles